ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کیساتھ میٹنگ کا انعقاد
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور معروف مذہبی سکالر علامہ ناصر مدنی کیساتھ میٹنگ کا انعقاد، علامہ ناصر مدنی کے زیر اہتمام اولڈ ہوم ایج کھڈیاں اور تحفظ مرکز قصور دونوں خدمت خلق کے جذبہ کے تحت بے گھر عمر رسیدہ لوگوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو اور علامہ ناصر مدنی نے MOU پر دستخط
کیے
No comments:
Post a Comment