health

[health][bsummary]

vehicles

[vehicles][bigposts]

business

[business][twocolumns]

سچا فنکار ہوں کبھی بھی فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہو سکتا : جان ریمبو

 


 لاہور (فلم رپورٹر) اداکار جان ریمبو نے کہا ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد نہیں کیاجب بھی اچھا رول ملا تو ضرور کام کروں گا موجودہ وقت میں پاکستان فلم انڈسٹری بہتری کی جانب رواں دواں ہے۔جان ریمبو نے کہا کہ میں ایک سچا فنکار ہوں اور کبھی بھی فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہو سکتا جیسے ہی مجھے کوئی اچھی فلم جو میری سوچ کے مطابق ہوئی ملی تو یقیناًمیں کام کروں گا۔  شائقین آج بھی مجھے پسند کرتے ہیں اور یہ سب میرے کام سے لگن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں فلم انڈسٹری ترقی کررہی ہے اور بہتری کی جانب رواں دواں ہے۔


No comments:

Post a Comment