health

[health][bsummary]

vehicles

[vehicles][bigposts]

business

[business][twocolumns]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا


 

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد  2  لاکھ 18 ہزار  300 روپے  ہوگئی ہے جبکہ10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر  ایک لاکھ 87 ہزار 157 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت ایک  ڈالر کم ہوکر  2001 ڈالر فی اونس  ہوگئی ہے۔

No comments:

Post a Comment