
پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، زیریں سندھ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم خیبر پختونخوا، اسلام آباد،بالائی پنجاب، زیریں سندھ کشمیر اور گلگت بلتستان آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا ، کشمیر، پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اورگلگت بلتستان کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: کاکول 34، مالم جبہ 11، دروش 05، دیر (لوئر 02 ، اپر 01)، میرکھانی 02، سیدو شریف 01، کشمیر: راولاکوٹ 24، گڑھی دوپٹہ 12، مظفرآباد (ائیرپورٹ 05)، پنجاب: اسلام آباد (سٹی 10)، راولپنڈی (شمس آباد 07، چکلالہ 03 ، کچہری 02)، مری 05، کوٹ ادو 03، خان پور، بلوچستان: بارکھان 04، گلگت بلتستان: استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
موسم کی پیشنگوئی & لاہور میں شدید بارش
Reviewed by
alfajrislamic
on
March 20, 2023
Rating:
5
No comments:
Post a Comment