کتوں نے شہریوں اور جانوروں پر حملہ کر دیا
چونیاں اسسٹنٹ کمشنر کی نااہلی کھل کر سامنے آنے لگی چند روز پہلے آوارہ کتوں نے شہریوں اور جانوروں پر حملہ کر دیا تھا جس میں الہ آباد کا شہری شدید زخمی ہو گیا تھا اور رانا ناصر جو ایک دونوں ٹانگوں سے معذور شخص ہے اس کی بیڈ بکریوں کو کتوں نے چیر پھاڑ ڈالا تھا چونیاں میں بھی آوارہ کتوں کی بھرمار ہے کیا اسسٹنٹ کمشنر صاحب کوئی بڑے سانحہ کا انتظار کر رہے ہیں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور کمشنر لاہور وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے چونیاں/آوارہ کتوں کے انسانوں اور جانوروں پر حملے چونیاں/ الہ آباد میں آوارہ کتوں نے عباس نامی شہری کو نوچ ڈالا چونیاں کتوں نے عباس نامی شہری کو تمام جسم پر کاٹ کر آدھ موہا کر دیا چونیاں/ کتوں نے ناصر نامی شہری کی قیمتی بھیڑوں کو بھی چیر پھاڑ دیا،تین بھڑیں ہلاک چونیاں کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہو واقعات پر شہریوں میں شدید خوف پایا جا رہا ہے چونیاں مقامی شہریوں اور مویشی پال حضرات نے ضلعی انتظامیہ سے فوری کتا مار مہم شروع کر نے کا مطالبہ کیا ہے
No comments:
Post a Comment