آخری نشانی بھی گئی آٹا بھی نہ ملا۔
![]() |
https://25current.blogspot.com/ |
آخری نشانی بھی گئی آٹا بھی نہ ملا۔
شیخوپورہ۔ کمپنی باغ میں فری آٹا لینے آئی 90 برس کی اماں جی کی سونے کی بالی ایک خاتون کان سے نوچ کر لے گئی۔ اماں جی سے جب سوال کیا گیا کہ آپ سونے کی بالیاں پہن کر کیوں آئیں تو کہنے لگیں میرے خاوند کی آخری نشانی تھی۔ جسے میں نے کبھی نہیں اتارا تھا۔ آج ایک خاتون آٹا لے کر دینے کا کہہ کر سائیڈ پر لے گئی اور بالی نوچ کر لے گئی۔ اماں جی کا کان کٹ کر زخمی ہو گیا۔ موقع پر موجود ریسکیو اہلکاروں نے مرہم پٹی کی۔
No comments:
Post a Comment